Muhammadi Islamic Videos786


السلامُ علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ
اللّٰہ پاک ہم سب کو عافیت، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
یہ چینل قرآن و حدیث کی خوبصورت باتوں، اسلامک شارٹس، دعاؤں، نعتوں، ایموشنل شاعری، روحانی تقاریر اور قرآنی آیات کے تراجم پر مشتمل ایک پاکیزہ اسلامی مجموعہ ہےجو دل سے نکلتی ہوئی دل تک جاتی ہیں جسکا مقصد ہے صرف —دلوں کو نرم کرنا، ایمان کو تازہ کرنا اور دین کی محبت عام کرنا۔ ہر ویڈیو بچوں اور بڑوں سب کے لیے فائدہ مند ہے، اور آپ کی دعا و سپورٹ ہی ہمارا حوصلہ ہے۔
میری پسندیدہ دعائیں:
➤ "اللَّهُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي"
➤ "وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"
➤ 🤲 رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
رونے والی آنکھیں مانگو۔۔۔۔۔
ذکرِ محبت عام ہےلیکن سوزِ محبت عام نہیں۔
ندامت کے آنسو اللہ کو بہت پسند ہیں۔ 😭