💚💚💚
وما الحيوة الدنيا إلا متاع الغرور

اور دنیا کی زندگی محض دھوکہ ہے

The KHIDMAT-E-KHALQ Channel Is Created For Latest Speeches Of Ulma'a-E-Deen & Here You Will Get Official Speeches Of Bayan Of Sabri Masjid. And We Are Giving You Permission That Any KHIDMAT-E-KHALQ video Can be ReUploaded On Their Channel.


ساری نعمت اللہ ہی کی طرف سے آتی ہے اور اللہ ہی کی طرف جانے والی ہے یہ یوٹیوب چینل بھی اللہ ہی کی دین ہے یہ ٹیکنالوجی بھی اللہ ہی کی دی ہوئی ہے سارے جہان کا مالک صرف میرا اللہ ہی ہے او میرے پیاروں یہ چینل پر سے آپکو جو وڈیو اپنے اسلامک چینل پر یا اصلاحی چینل پر اپلوڈ کرنا ہے انکو میری طرف سے دل سے اجازت ہے وہ اپنے چینل پر ہمارے چینل اصلاحی مجلس کے ویڈیو اپلوڈ کر سکتا ہے اللہ آپکی مدد کرے اور مجھ کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ۔ شکریہ


🌸 KHIDMAT-E-KHALQ 🌸