Mufti Ahmed Muneer Noorani

حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا
مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ:
یعنی اللّہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے دین میں سمجھ
(یعنی دین کا علم) عطا فرماتا ہے
اگر آپ بھی دین سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل پر آئیں ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کو دین کے علم کے ساتھ ساتھ ترغیب بھی ملے گی