بزم سلطان میں خوش آمدید۔
اس چینل پہ مختلف موضوعات پر لیکچر پیش کیے جائیں گئے۔علمی ادبی،دینی،روحانی
ذہنی نفسیاتی موضوعات پر بات چیت اور مختلف روحانی وجسمانی مسائل کا حل قرآن وسنت کی روشنی میں ملے گا
علوم مخفیہ کے شائقین علم نجوم علم
القیافہ ،علم الحروف ،علم الطلسمات
علم الجفر ،ٹیلی پیتھی مسمریزم ۔
مائنڈ سائنسز لا آف ایٹریکشین کے متعلق
سیر حاصل معلومات حاصل کرپائیں گے
سپرچوئل ہیلنگ انرجی کی کلاسز اور
مختلف مسائل کے حل کے لیے باقاعدہ
سیشن کی سہولت موجود ہوگئ علوم
مخفیہ کے شائقین کے لیے بہت کچھ
منفرد جو کہیں اور سے نہ مل سکے گا
یہاں ملے گا ۔ادبی ذوق رکھنے والے احباب نئے نئے موضوعات پر مضامین
غزلیں نظمیں نئی کتب کا تعارف اور
شعراء سے روشناس ہونگے۔خود بھی
جڑے رہیں احباب کو بھی اس بزم
کے ساتھ منسلک کرنے کی کوشش کیجئے
لنک ویڈیوز کو جہاں تک رسائی حاصل ہے وہاں تک پہنچائیے ۔اپنی آرا تجاویز
مفید مشورے ہمارے کام میں مزید نکھار
پیدا کریں گے ضرور دیجئے گا ۔
خادم اہل روحانیت ۔
سلطان محی الدین قادری ۔
Shared 2 years ago
33 views
Shared 2 years ago
39 views
Shared 2 years ago
36 views
Shared 2 years ago
45 views
Shared 2 years ago
179 views
Shared 2 years ago
102 views
Shared 2 years ago
79 views
Shared 2 years ago
18 views
Shared 2 years ago
59 views
Shared 2 years ago
81 views
Shared 2 years ago
96 views
Shared 2 years ago
70 views
Shared 2 years ago
96 views
Shared 2 years ago
287 views
Shared 2 years ago
64 views
Shared 2 years ago
768 views
Shared 2 years ago
6 views
Shared 2 years ago
34 views
Shared 2 years ago
89 views
Shared 2 years ago
4 views
Shared 2 years ago
66 views
Shared 2 years ago
56 views
Shared 2 years ago
66 views
Shared 2 years ago
97 views