اسلام و علیکم
بہت شکریہ ہمارے چینل پی آنے کے لیے ہم انشاءاللہ مل کر جہلم اور پور پاکستان کو ایکسپلور کریں گے اور دکھائیں گئے ہمارہ وطن جنت ہے
سب ہی اچھے انسان اچھے پاکستانی ہیں، صرف دیکھنے کیلئے آنکھ کی ضرورت ہے،ہم مل کر انسانی فلاح انسانیت کے ساتھ حسن سلوک کریں گے اور آگاہی دیں گے۔ ہم اپنے آس پاس کے ان تمام خالص پاکستانی کو اس چینیل کے توسط سے خراجِ تحسین پیش کریں گے،
اس کے علاوہ علاقہ پوٹھوہار اور ضلع جہلم کی نامور ہستیوں سے ملاقاتیں کریں گے، ان کی زندگی کے بارے ان سے معلوم کرینگے، اور کچھ دلچسپ معلومات ہونگی، اپنے شہر کی سیر و سیاحت ہو گی۔۔
انشاء اللہ


4:28

Shared 1 year ago

61 views