Noor.naat000
قرآن کی روشنی، حدیث کی خوشبو، اور نیکی کی باتیں

اسلام علیکم!
Noor.naat000 ایک ایسا روحانی چینل ہے جہاں آپ کو روزمرہ زندگی کے لیے مفید احادیث، قرآن پاک کی خوبصورت آیات اور سنہری اسلامی باتیں ملیں گی۔ ہمارا مقصد دلوں کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور کرنا ہے۔ یہاں آپ کو:

مختصر احادیث نبوی ﷺ

دل کو چھو لینے والی قرآنی آیات

ایمان کو تازہ کر دینے والی نصیحتیں

اسلامی اقوال و اقسام


...مختصر اور بامقصد ویڈیوز کی صورت میں ملیں گے۔

اگر آپ دینِ اسلام سے قریب ہونا چاہتے ہیں، تو ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو شیئر کر کے نیکی کی دعوت کو عام کریں۔

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین