Muhammad Tahseen UL Mustafa Hanfi UL Qadri

ارباب علم و دانش
دعوت و تبلیغ کا ہمیں قرآن پاک میں حکم دیا گیا ہے ، احادیث طیبات میں اس کے فضائل درج ہیں ، امت کی سرداری کی وجہ اور بقا کا راز یہی امر صالح ہے اور موجودہ دور اس کا شدید ترین تقاضہ کرتا ہے
اسی واسطے ایک کوشش ہے کہ تقریر و کلام کے ذریعے اس امر کو بجا لایا جاۓ اور جدید دور کے تقاضوں کے مطابق سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوۓ اپنی گفتگو اور گزارشات کو آپ تک پہنچایا جاۓ
آئیں ہمارے اس کارواں میں شامل ہوں موصول ہونے والے کلپس اور ویڈیوز کو دیکھیئے گا ، قابل عمل باتوں پر عمل کیجیئے گا اور دعا کیجیئے گا اللّٰہ ہمیں اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا صدقہ ہر کام میں اخلاص عطا فرماۓ
آمین ثم آمین بجاہٖ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم

📌 Instagram Link🔗
www.instagram.com/tahseenulmustafahanfi?igsh=MWhpb…

📌Facebook Page Link 🔗
www.facebook.com/share/1A5iAfFhjb/

📌TikTok Account Link🔗
www.tiktok.com/@muham6

📌 WhatsApp Channel Link 🔗
whatsapp.com/channel/0029Vb2mxhw7oQhYBtwpT50V