Fakhri Islamic Official

Fakhri Islamic Official
ایک خالص اسلامی چینل ہے
جہاں قرآن و حدیث کی روشنی میں:
• سیرت النبی ﷺ
• صحابہ کرامؓ کے واقعات
• اسلامی تاریخ اور غزوات
• ایمان افروز اور اصلاحی بیانات
آسان اردو زبان میں پیش کیے جاتے ہیں۔
ہمارا مقصد دینِ اسلام کی صحیح اور مستند بات
سادہ انداز میں ہر مسلمان تک پہنچانا ہے۔

چینل کو سبسکرائب کریں
ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں
تاکہ یہ پیغام مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔