الحمدللّٰہ ، میں اپکی طرح ایک عام سی لڑکی ۔۔۔۔!
جو اپنے ہر خواب کو پورا کرنا چاہتی ہوں۔۔۔۔۔ کچھ نیا اور الگ کرنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ ! موت ہر ایک کو انی ہے مجے زندگی گزانی نہیں بلکہ جینی ہے اور اسکے لئے مجھے بہت کچھ کرنا ہے ۔۔۔۔۔
تو آئیے ہم سب مل کر ایک خوشحال اور خوشگوار زندگی جئیے