Assalamualaikum
Welcome to Dua Aur Hikmat channel

Ubqari Magazine )عبقری رسالہ( is a monthly spiritual and health magazine that has gained popularity worldwide. It is published from Pakistan under the guidance of Hazrat Hakeem Muhammad Tariq Mahmood Majzoobi Chughtai (db), a renowned spiritual scholar, researcher, and healer.


عبقری رسالہ ایک ماہانہ روحانی اور طبی میگزین ہے جو پاکستان سے شائع ہوتا ہے۔ یہ رسالہ حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم کی سرپرستی میں نکلتا ہے۔ اس کا مقصد لوگوں کو دین اسلام قرآن و سنت روحانی سکون اور جسمانی صحت کی طرف رہنمائی دینا ہے

ہمارا مقصد خالص نیت کے ساتھ
صحیح، آزمودہ اور اصلاحی روحانی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں
👍 ویڈیو کو لائک کریں
📤 ثواب کی نیت سے دوسروں تک شیئر کریں