نماز بولی تبرک میں مجھ کو کیا دیں گے
حسین ع بولے تیری زندگی بڑھا دیں گے
پدر کی جائے ولادت سے عشق اتنا ہے
حسین ع تحفے میں کعبے کو کربلا دیں گے
وہ روح پھونکیں گے شاہ کربلا کی مٹی میں
کہ جس کے سامنے آدم ع بھی سر جھکا دیں گے
بپا کریں گے قیامت ابھی علی اصغر ع
وہ رن میں جاہیں گے اور صرف مسکرا دیں گے
در بتول س کے دشمن جہاں پہ رہتے ہیں
وہاں جب آگ لگے گی تو ہم ہوا دیں گے
Shared 3 years ago
41 views
Shared 3 years ago
50 views