السلام عليكم
کیا حال ہے دوستو اس چینل کی شروعات میں نے ایک مشن سے کی ہے جسکا مقصد آپ لوگوں کو ھر آنے والی نیو جابز چاھے وہ سرکاری ھو یا غیر سرکاری ان کا تعلق کسی بھی شھر سے ھو آپ لوگوں کو بروقت اطلاع دی جا سکے تاکہ آپ سے کوی موقع ضایع نہ ھو جاے۔
اس لیے اسی مشن کو لیکر میں آپ لوگوں کے لیے لاوں گا روزانہ کی بنیاد پر ھر نی نوکری کی معلومات و تفصیلات۔
تو آپ سے بھی گزارش ھے کہ اس چینل کو پھیلانے میں میری مدد کیجیے تاکہ زیادہ سے زیادہ بے روزگار اس سے مستفید ھو سکے۔
والسلام


6:06

Shared 6 days ago

8 views

6:08

Shared 3 months ago

243 views

12:18

Shared 4 months ago

35 views

8:25

Shared 5 months ago

276 views