السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
دعائے شافی چینل پر ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں اس چینل پر ہم آپ سے شیئر کرینگے قرانی دعائیں مستند احادیث چھوٹی چھوٹی سنتیں جن پر عمل کر کے نہ صرف یہ کہ ہم اپنی اخروی زندگی بلکہ اپنی دنیاوی زندگی کو بھی بہتر سے بہتر بنا سکیں اپنے عام مسائل کے حل کے لئے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دعائیں طب نبوی کے نسخے سبق آموز کہانیاں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی زندگی کے واقعات اور ایسی باتیں جو ہماری زندگی کو زیادہ سے زیادہ کارآمد اور مفید بنانے میں معاون ثابت ہوں چینل بنانے کے دو بنیادی مقاسد ہیں؛
دینی اور اسلامی معلومات کا عام فہم انداز میں زیادہ سے زیادہ فروغ اور اپنے مشن تعلیم ہر بچے کا حق کے لئے عملی کوشش
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اس کوشش اور کاوش کو قبول فرمائی۔ آمین
Shared 4 years ago
6.5K views
Shared 4 years ago
1.2K views
Shared 5 years ago
51K views
Shared 5 years ago
1.2K views
Shared 5 years ago
2K views
Shared 5 years ago
1.3K views
Shared 5 years ago
2.1K views
Shared 5 years ago
1.2K views