🎤🎤ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🥀💐

🥀 خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔ 🥀💐

آپ کا اپنے ہی یوٹیوب چینل A.I Online پر استقبال ہے۔
🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹

اس چینل کو بنانے کا مقصد موجود صورتحال سے خاص طور پر مسلم طلبا اور طالبات کو اپڈیٹ رکھنا ہے۔ چاہے وہ جس سطح ( स्तर ) سے ہو جیسے
Class 10th , 12th BSEB and CBSE BOARD, DELED, Bed, CETET,☺️🤗 etc.....

👈آپ اس چینل کو سبسکرائب کرکے اپنے امتحان کی تیاری کریں۔

اللہ تعالیٰ سے ہماری دعا🤲 ہے کہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین☺️

‌✍️⁩‌✍️⁩📄📄‌🗞️⁩‌🗞️⁩📘📘📓📓📓📓‌🖋️⁩‌🖊️⁩