Al Madad Islamic Welfare Foundation

المدد اسلامک ویلفیئر فاؤنڈیشن
یہ ویلفیئر اللہ کی رضا کے لیے قائم کی گئی ہے جو مستحقین،یتیموں،بیواؤں اور ضرورت مندوں کی مدد کرتی ہے۔
آپ کا مال،آپ کا اخلاص،آپ کا تعاون صرف اور صرف حق داروں تک پہنچایا جائے گاان شاء اللہ۔
اور اس نیکی میں شریک ہونے کے لیے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
0332.3232738
چینل سبسکرائب کریں،ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں
یہ بھی غریبوں و مستحقین کے ساتھ ایک خاص قسم کا تعاون ہے
اللہ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے صدقے کو قبول کرے۔
آمین ثم آمین