Javed Multimedia


سب مسلمانوں کو السلام علیکم__امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گےہم اس چینل میں نوحے قصیدے اورمجالس واٹس ایپ سٹیٹس اپلوڈ کرتے ہیں اس یوٹیوب چینل کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم مختصر وقت میں تمام مسلمانوں کو دین اسلام کی اچھی اچھی باتیں بتا سکیں اس چینل میں شیعہ سنی کے متعلق حق اور سچ کی باتیں بتائی جاتی ہیں اس چینل میں تمام شیعہ علماء کرام اور سنی علماء کرام کی ویڈیوز آپ کو روزانہ ملیں گی روزانہ ویڈیو حاصل کرنے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اگر ہم سے ویڈیوز میں غلط تصویر یا کوئی غلط فقرات استعمال کیا گیا ہو تو ہمیں واٹس اپ نمبر پر میسج کر دیں ہم آپ کے بہت شکرگزار ہوں گے