انگلش میرے لیے صرف ایک زبان نہیں، ایک طاقت ہے۔
میں نے انگلش حقیقی دنیا میں استعمال کی ہے،
امریکن کمپنیز کے ساتھ کام کیا ہے
اور روزانہ امریکن لوگوں سے براہِ راست بات چیت کی ہے۔
اسی تجربے اور دل و جان کی محنت سے میں نے یہ کورسز تیار کیے ہیں،
جن سے ہزاروں طلبہ انگلش سیکھ چکے ہیں اور آج اعتماد کے ساتھ بول رہے ہیں۔
میں ہر عمر اور ہر تعلیمی پس منظر کے طلبہ کو انگلش پڑھاتا ہوں،
لیکن مدرسہ کے طلبہ کے لیے خصوصی رعایت دی جاتی ہے،
اور میرے زیادہ تر طلبہ کا تعلق مدارس سے ہی ہے۔
میں خود لائیو کلاسز پڑھاتا ہوں
اور ساتھ ہی پری ریکارڈڈ ویڈیوز بھی دستیاب ہیں
تاکہ آپ اپنی سہولت کے مطابق سیکھ سکیں۔
اب باری آپ کی ہے—اپنی انگلش بدلنے کی۔
Shared 1 month ago
144 views
Shared 5 months ago
668 views
Shared 1 year ago
233 views
Shared 1 year ago
1.4K views
Shared 1 year ago
75 views
Shared 4 years ago
31K views
Shared 5 years ago
24K views
Shared 5 years ago
2.1K views
Shared 5 years ago
584 views
Shared 5 years ago
1.9K views
Shared 6 years ago
268 views
Shared 6 years ago
466 views
Shared 6 years ago
2K views