> Welcome to Eco Friendly with Environment!
یہ چینل آپ کے لیے لایا ہے معلومات، مشورے اور آسان اقدامات جو آپ کو اور ہمیں مل کر ماحول محفوظ بنانے میں مدد دیں گے۔
ہم بات کریں گے:
موسمی تبدیلی (Climate Change)
ری سائیکلنگ اور ویسٹ مینجمنٹ
صاف پانی، توانائی اور ہوا
پاکستان اور دنیا میں ماحولیاتی مسائل اور ان کے سادہ حل
Join us to learn how small changes in daily life can build a better, greener future.
Subscribe today — for a cleaner tomorrow!
#GoGreen #EcoFriendly #EnvironmentAwareness
Shared 6 months ago
16 views
Shared 6 months ago
7 views
Shared 7 months ago
26 views