ہماری کوشش ہے کہ آپ تک پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، دلچسپ اور معلوماتی خبریں اور روزمرہ کی معلومات آسان اور سادہ انداز میں پہنچائی جائیں۔ 🌍🇵🇰
📌 یہاں آپ کو ملکی و عالمی حالات، اہم واقعات، تاریخی معلومات اور دلچسپ حقائق سے متعلق ویڈیوز باقاعدگی سے ملیں گی۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آئیں تو ہمارے چینل Riyazat Aly کو Subscribe کریں اور نئی ویڈیوز کے لیے 🔔 Bell Icon ضرور دبائیں۔
آپ کا سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️