Faith & Discipline Urdu

چینل کا تعارف
یہ چینل فیتھ اینڈ ڈسپلن چیریٹی پروگرام کا حصہ ہے جواس کرہ عرض کے لوگوں کے فائدے کے لیے قائم کیا گیا ہے

میزبان کا تعارف
پچھلے سولہ سال سے کارڈیالوجی، کارڈیک سرجری، ہارٹ ٹرانسپلانٹ، کینسر کے علاج اور دماغی صحت کے شعبہ جات میں کام کررہا ہے

چینل کا مقصد
آپ کی مدد کرنا
• صحت مند اور خوشگوار زندگی کے طریقوں کو سیکھنے اور ان پر عمل درآمد کرنے
• بیماریوں، علاج اور انکے روک تھام کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے
• ان غلط فہمیوں کو ختم کرنے کا طریقہ سیکھنے جو آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے اور ترقی کرنےسے روکے ہوئے ہیں
• زندگی کے مقصد کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرکے اپنی پوری صلاحیت کے مطابق جینے کا ڈھنگ


مونیٹائزیشن کے بعد چینل کا منافع فلاحی کاموں پر خرچ کیا جائے گا اور ضرورت مند افراد عطیہ کےحصول کیلیے درخواست دے سکتے ہیں
• تعلیمی اسپانسرشپ پروگرام
• علاج اسپانسرشپ پروگرام

اگر آپ علم کے سفر پر جانا چاہتے ہیں، اپنی زندگی کو بہتربنانا چاہتے ہیں اور دوسروں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو میں آپکو دعوت دیتا ہوں کہ اس چینل کو سبسکرائب کریں اور دوسرں کو بھی ترغیب دیں


0:58

Shared 3 years ago

28 views