Education Updates

Awais Chaudhary is an Educational Consultant & Career Counselor From Mian Channu With 5 Years’ Experience in This Field. ‘’Education Updates” Was Established in 2018 With a Mission To Provide Quality Guidance, Information & Counseling To Students Community. ‘’Education Updates” Provides:👇
➔ Educational News
➔ Latest Jobs Updates
➔ Guess Papers For All Classes
➔ Scholarship Updates
➔ Paid Internship Updates
➔ Online Teaching Course
➔ Digital Literacy Course For Students & Teachers

Contact Us For Promotion/Collaboration.
📧 Theeduupdates@gmail.com


Education Updates

ایجوکیشن اپڈیٹس کے سات سال 🎉
9 دسمبر 2018 کو اویس چوہدری نے ایک خواب کی بنیاد رکھی — ایک ایسا خواب جس کا مقصد تھا تعلیم، مواقع اور رہنمائی کو ہر اُس نوجوان تک پہنچانا, جو سیکھنا چاہتا ہے مگر راستے میں رکاوٹیں آتی ہیں۔

آج، الحمدُللّٰہ، سات سال بعد
یہ خواب حقیقت بن چکا ہے۔
تین لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز
اور ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویوز
اس بات کا ثبوت ہیں کہ جب نیت خالص ہو تو محنت رنگ لاتی ہے۔

ان سات سالوں میں میں نے جابز، اسکالرشپس، انٹرن شپس، گورنمنٹ اسکیمز اور تعلیمی مواد بانٹا —
تاکہ ہر نوجوان کو کامیابی کے راستے تک رسائی مل سکے۔

یہ سفر صرف ایک چینل کا نہیں، ایک مقصد کا ہے — اور یہ مقصد اب بھی جاری ہے… کیونکہ اصل منزل ابھی باقی ہے۔ 💫

1 week ago | [YT] | 266

Education Updates

ایس ٹی آئی (STI) ٹیچر بھرتی کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، اب امیدوار 24 تاریخ تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
Subscribe For More 👉 ‪@educationupdates‬

3 weeks ago | [YT] | 58

Education Updates

STI Jobs 2025 Update
روزنامہ جنگ میں شائع اشتہار کے مطابق ایس ٹی آئی اسامیوں کے لیے فی اسامی ایک ہزار روپے فیس رکھی گئی ہے۔ اگر یہ درست ہے تو امیدوار فی الحال اپلائی نہ کریں اور سوشل میڈیا پر اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائیں تاکہ فیس واپس لی جائے۔

اگر یہ اشتباہ اخبار کی جانب سے ہے تو امید ہے کہ جلد درست اشتہار جاری کیا جائے گا۔ چند ماہ کی عارضی نوکری کے لیے ایک ہزار روپے فیس لینا بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔ وزیرِ تعلیم سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے۔
Subscribe For More Updates 👉 ‪@educationupdates‬

1 month ago | [YT] | 96

Education Updates

FGEI EST Result Announced ✅
آپ کا رزلٹ کیسا رہا، کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں۔

1 month ago | [YT] | 14

Education Updates

FGEI EST Result Update

1 month ago | [YT] | 18

Education Updates

Educating Youth for a Healthier Future 🌿

At university, we’re building awareness about the importance of Palm Oil in daily nutrition and health. 💚
Empowering young minds today means creating a more sustainable and healthier tomorrow. 🌍✨

1 month ago | [YT] | 13

Education Updates

Palm Oil is Part Of Our Daily Life 🌿 Yet Many Don’t Know its Real Story. Let’s Start This Awareness Journey Together.
Learn, Share, Inspire, And Grow! 🌴

#PalmOilAwareness #HealthyLiving #EducationUpdates

1 month ago | [YT] | 16

Education Updates

یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں تا کہ‪@fgeimediaofficial‬ تک ہماری آواز پہنچ سکے۔ بہت سے امیدوار لاہور کے بند راستوں اور محدود سینٹرز کی وجہ سے ٹیسٹ تک نہیں پہنچ پا رہے۔

2 months ago | [YT] | 259

Education Updates

FGEI EST Test Update
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز (FGEI) کی جانب سے اعلان کردہ ایلیمنٹری اسکول ٹیچر (EST) جاب کا ٹیسٹ مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کو ملتوی نہیں کیا گیا۔ تمام امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تیاری جاری رکھیں۔
مزید برآں، ٹیسٹ کی تیاری کے لیے نوٹس حاصل کرنے کے خواہشمند امیدوار درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0301-2379402

2 months ago | [YT] | 42

Education Updates

FGEI EST Test Update
فیڈرل گورنمنٹ کی جانب سے ایلیمنٹری سکول ٹیچر (EST) جاب ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ امیدوار اپنے پورٹل میں لاگ ان کر کے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
ٹیسٹ کا انعقاد 12 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ اگر آپ نے ابھی تک تیاری شروع نہیں کی تو فکر نہ کریں، آپ ہمارے اسمارٹ نوٹس کی مدد سے صرف پانچ دنوں میں مؤثر تیاری مکمل کر سکتے ہیں۔
نوٹس حاصل کرنے یا مزید معلومات کے لیے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
03012379402

2 months ago (edited) | [YT] | 64