FGEI EST Test Update فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز (FGEI) کی جانب سے اعلان کردہ ایلیمنٹری اسکول ٹیچر (EST) جاب کا ٹیسٹ مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کو ملتوی نہیں کیا گیا۔ تمام امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تیاری جاری رکھیں۔ مزید برآں، ٹیسٹ کی تیاری کے لیے نوٹس حاصل کرنے کے خواہشمند امیدوار درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔ 0301-2379402
Education Updates
FGEI EST Test Update
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز (FGEI) کی جانب سے اعلان کردہ ایلیمنٹری اسکول ٹیچر (EST) جاب کا ٹیسٹ مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کو ملتوی نہیں کیا گیا۔ تمام امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تیاری جاری رکھیں۔
مزید برآں، ٹیسٹ کی تیاری کے لیے نوٹس حاصل کرنے کے خواہشمند امیدوار درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0301-2379402
3 weeks ago | [YT] | 41