مفتی معصب حسنین آفیشل میں خوش آمدید۔
یہ چینل قرآن و سنت کی صحیح تعلیمات، اصلاحِ معاشرہ، دینی رہنمائی اور اسلامی شعور کے فروغ کے لیے وقف ہے۔ ہمارا مقصد مستند علماء کی رہنمائی میں دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات کو عام کرنا اور لوگوں کی دینی و روحانی رہنمائی کرنا ہے۔
تعارف
🔹 حافظِ قرآن
(مسجد الحرام، مکہ مکرمہ)
🔹 فاضل
(جامعہ فاروقیہ، کراچی)
🔹 تخصص فی الفقہ والافتاء
(جامعہ عربیہ مفتوحہ، پاکستان)
🔹 امام و خطیب
مسجد عارفی، ٹول پلازہ کراچی
🔹 روحانی معالج
قرآن و سنت کی روشنی میں جادو، جنات اور روحانی مسائل کا شرعی علاج
ہمارے چینل پر آپ کو ملے گا:
✔ قرآنِ کریم کی تلاوت، ترجمہ اور تفسیر
✔ احادیثِ نبوی ﷺ کی تشریح اور رہنمائی
✔ فقہی مسائل اور شرعی احکام
✔ عقائدِ اسلام کی وضاحت
✔ اصلاحی و تربیتی بیانات
✔ روحانی مسائل کا شرعی حل اور وظائف
اگر آپ دینِ اسلام کے مستند علم، اصلاحی بیانات اور روحانی رہنمائی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو Subscribe کریں اور Notification Bell کو ضرور دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو آپ تک فوراً پہنچ سکے۔
دینی و شرعی مسائل کے لیے رابطہ:
📞 0304-2318221
Shared 5 years ago
53 views