الحمداللّٰہ زندگی ایک امتحان ہے بہت کچھ سکھا دیتی ہے یہاں جینا مشکل تو ہے لیکن نہ ممکن کچھ نہیں بہت لمبا عرسہ گزارہ میں نے اپنی قیمتی وائف کے ساتھ جب وہ میری ساتھ تھی مجھے بال برابر بھی کبھی تکلیف نہیں پہنچی اور آج تک کوئی تکلیف نہیں ہوئی بس آپ وہ نہیں تو ہم عادی ہو چکے تھے اس کے بغیر زندگی مشکل سی لگتی ہے بہت کچھ بدل چکا ہے لیکن میرے اللّٰہ نے مجھے سمبھال رکھا ہے چاہے جتنے دشمن ہوں سب سے محفوظ رکھا ہے ہر کسی کی سازش مجھے نظر آجاتی ہے وہ سمجھتا ہے کہے میں سازش کا شکار ہو رہا ہوں یہ ممکن ہی نہیں میری وائف جب تک میرے ساتھ تھی ایک چھوٹی سی تکلیف نہیں دی الحمداللّٰہ ہم کیسے بھول سکتے ہیں کبھی نہیں بس اپنا سسٹم بھی تو سمبھالنا ہے ہم اپنے کام کے ساتھ ساتھ یہ سب گھر کے کام وغیرہ نہیں کر سکتے
میں وہ خوش نصیب انسان ہوں جن کو اللّٰہ نے بے شمار نعمتیں عطا کیں جس چیز کا دل میں ارادہ کرتا اللّٰہ نے وہ پورا کر دیا میرے سے زیادہ خوش نصیب کون ہوگا اور اللّٰہ نے مجھے دوست بھی وفادار دیئے ہیں میری اُن کے سامنے کوئی اوقات نہیں مجھے وہ بہت سپورٹ کرتے ہیں بہت ہی اچھے دوست ہیں (×) یہ نشان کا مطلب کوئی
Shared 3 months ago
13 views
Shared 3 months ago
26 views
yahan i fon waghairah ke kor gulas or bhi bahat kach yahan malta hay zaror in in shallah azojal khus
Shared 3 months ago
36 views