السلام علیکم!
خوش آمدید راہوالی کینٹ آفیشل میں۔
یہ چینل صرف ایک یوٹیوب چینل نہیں بلکہ راہوالی کے عوام کی آواز ہے۔ ہمارا مقصد راہوالی کینٹ اور گردونواح کی مثبت سرگرمیوں، کاروبار، ٹیلنٹ، مسائل اور عوامی آواز کو دنیا تک پہنچانا ہے۔
ہم راہوالی کے چھوٹے بڑے کاروباری حضرات کو فری پروموشن فراہم کریں گے تاکہ ان کا کاروبار مزید ترقی کرے اور لوگوں تک ان کی پہنچ آسان ہو۔
اس چینل پر آپ کو ملے گا:
✔ راہوالی کے کاروباروں کی پروموشن
✔ عوامی مسائل اور ان کی آواز
✔ علاقائی خبریں اور اپڈیٹس
✔ نوجوانوں کے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی
✔ سماجی اور فلاحی سرگرمیاں
ہماری کوشش ہے کہ
“راہوالی کی ہر آواز، ہر کاروبار اور ہر ٹیلنٹ کو ایک پہچان ملے۔”
اگر آپ بھی اپنے کاروبار، دوکان، آفس یا ٹیلنٹ کی فری پروموشن کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل سے رابطہ کریں۔
راہوالی کینٹ آفیشل
راہوالی کی آواز — عوام کے ساتھ


1:12

Shared 10 months ago

6 views

11:20

Shared 1 year ago

25 views