dehati kitchen vlogs




dehati kitchen vlogs

موسیقی روح کی غذا نہیں
بلکہ
موسیقی نفس کی غذا ہے اور انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا نفس اور شیطان ہے ۔اور جب نفس اور شیطان کو غذا ملتی ہے تو وہ انسان پر حاوی ہو جاتے ہیں۔
روح کی اصل غذا تو تلاوتِ قران پاک ہے۔
کیونکہ
روح اللہ کی ہے اورقران پاک بھی اُسی اللہ کی طرف سے ہے۔
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋بے شکّ 🙏

4 days ago | [YT] | 70

dehati kitchen vlogs

موسیقی روح کی غذا نہیں
بلکہ
موسیقی نفس کی غذا ہے اور انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا نفس اور شیطان ہے ۔اور جب نفس اور شیطان کو غذا ملتی ہے تو وہ انسان پر حاوی ہو جاتے ہیں۔
روح کی اصل غذا تو تلاوتِ قران پاک ہے۔
کیونکہ
روح اللہ کی ہے اورقران پاک بھی اُسی اللہ کی طرف سے ہے۔
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋بے شکّ

4 days ago | [YT] | 59

dehati kitchen vlogs

عقلمند انسان کبھی دوسروں کی برائی نہیں چاہتا
بلکہ اپنے کو حقیر سمجھ کر دوسروں کو افضل سمجھتا ہے

5 days ago | [YT] | 39

dehati kitchen vlogs

اللہ کو سب سے زیادہ محبوب وہ انسان ہے جو دوسروں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔ اور اس کے نزدیک سب سے محبوب عمل یہ ہے کہ
١. تم کسی مسلمان کو خوشی دو،
٢. یا اس کی کوئی تکلیف دور کرو،
٣. یا اس کا قرض ادا کر دو،
٤. یا اس کی بھوک مٹا دو۔

(صحیح الجامع 176)

6 days ago | [YT] | 105

dehati kitchen vlogs

بہلول سے کسی نے پوچھا کہ قبرستان میں کیوں بیٹھے ہو ؟

بہلول نے جواب میں کہا میں ان کے ساتھ بیٹھا ہوں جنکی طرف سے مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچتی
الزام نہیں لگاتے
حسد نہیں کرتے
جھوٹ نہیں بولتے
طعنہ نہیں دیتے
خیانت نہیں کرتے
اور سب سے اچھی بات یہ ھے کہ جب میں یہاں سے اٹھ کے چلا جاتا ہوں تو پیٹھ پیچھے میری غیبت نہیں کرتے!!

1 week ago | [YT] | 84

dehati kitchen vlogs

اعمال کا دار ومدار نیتوں پر ہے ، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی ۔ "

( صحیح بخاری 1 ، صحیح مسلم 1907)

کسی عمل کی قبولیت صرف اس کے ظاہر پر نہیں بلکہ نیت پر ہے۔ اگر نیت اللہ کی رضا ہو تو چھوٹا سا عمل بھی عظیم بن جاتا بن جاتا ہے ، اور اگر نیت دنیاوی دکھاوا ہو تو بڑا عمل بھی بے فائدہ ہو جاتا ہے۔

1 week ago | [YT] | 103

dehati kitchen vlogs

📜 قرآن کی روشنی میں

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:

> وَلَا تَعْثَوْا فِي ٱلۡأَرۡضِ مُفۡسِدِينَ
"اور زمین میں فساد نہ پھیلاؤ"
(سورۃ البقرۃ: 60)

گلی یا راستے میں تھڑا، سیڑھی یا کوئی بھی رکاوٹ ڈالنا دوسروں کے لیے تکلیف اور فساد کا باعث بنتا ہے۔

اور فرمایا:

> وَٱلَّذِينَ يُؤۡذُونَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ وَٱلۡمُؤۡمِنَـٰتِ بِغَيۡرِ مَا ٱكْتَسَبُواْ فَقَدِ ٱحۡتَمَلُواْ بُهۡتَـٰنٗا وَإِثۡمٗا مُّبِينٗا
"اور جو لوگ ایمان والوں کو بلاوجہ تکلیف دیتے ہیں، انہوں نے بہتان اور کھلے گناہ کا بوجھ اٹھایا"
(سورۃ الاحزاب: 58)

---

📜 حدیث کی روشنی میں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا صدقہ ہے"
(صحیح بخاری، حدیث: 2472 — صحیح مسلم، حدیث: 1009)

اور فرمایا:

> "ایمان کے ستر سے زیادہ شعبے ہیں... سب سے ادنیٰ شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا دینا ہے"
(صحیح مسلم، حدیث: 35)

1 week ago | [YT] | 81

dehati kitchen vlogs

ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﻫﻮ،
" ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﻴﻦ "
ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ،
ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﻭﺳﯿﻠﮧ،
ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ،
ﺍﻭﺭ ﺭﺯﻕ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ...!!!

2 weeks ago | [YT] | 150

dehati kitchen vlogs

𝟏𝟐 𝐑𝐀𝐁𝐈-𝐔𝐋-𝐀𝐖𝐀𝐋 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊
وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا...

3 weeks ago | [YT] | 168

dehati kitchen vlogs

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا صدقہ ہے"
(صحیح بخاری، حدیث: 2472 — صحیح مسلم، حدیث: 1009)

3 weeks ago | [YT] | 103