dehati kitchen vlogs

بہلول سے کسی نے پوچھا کہ قبرستان میں کیوں بیٹھے ہو ؟

بہلول نے جواب میں کہا میں ان کے ساتھ بیٹھا ہوں جنکی طرف سے مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچتی
الزام نہیں لگاتے
حسد نہیں کرتے
جھوٹ نہیں بولتے
طعنہ نہیں دیتے
خیانت نہیں کرتے
اور سب سے اچھی بات یہ ھے کہ جب میں یہاں سے اٹھ کے چلا جاتا ہوں تو پیٹھ پیچھے میری غیبت نہیں کرتے!!

3 weeks ago | [YT] | 84