پروٹیکشن لائف فاؤنڈیشن ایک غیر مذہبی اور غیر سیاسی تنظیم ہے جس کا مقصد مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے فاؤنڈیشن کے تحت صحت صفائی ذہنی اور جسمانی طور پہ معذور افراد کی مدد کرنا، ان کو وہیل چیئر فراہم کرنا، تعلیمی اداروں میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا ، شجرکاری پہ خاص توجہ دینا ہے
پروٹیکشن لائف فاؤنڈیشن کی طرف سے 24 گھنٹے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کے لیے خون کا انتظام کر کے دیا جاتا ہے، مستحق طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے مدد فراہم کی جاتی ہے۔
Shared 3 months ago
3 views
Shared 4 months ago
5 views
Shared 4 months ago
2 views
Shared 4 months ago
2 views
Shared 4 months ago
3 views
Shared 4 months ago
32 views
Shared 5 months ago
10 views
Shared 6 months ago
7 views
Shared 6 months ago
2 views
Shared 8 months ago
4 views
Shared 10 months ago
2 views
Shared 10 months ago
4 views
Shared 10 months ago
3 views
Shared 10 months ago
3 views