" ہر زمانہ میرے حسین کا ہے♥️✨
‏" سلام یاحُسین علیہ السلام"🌹💞

افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسینؑ کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسینؑ کا
اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسینؑ کی ہیں زمانہ حسینؑ کا❤
مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
پرچم آج بھی لہرا رہا ہے حسینؑ کا 🏴

لبیک یا حسین علیہ السّلام
سلام یا حسین علیہ السّلام 🚩


0:14

Shared 1 year ago

86 views

0:46

Shared 1 year ago

73 views

0:15

Shared 2 years ago

56 views

0:44

Shared 2 years ago

61 views