Kisan TV official

السلام علیکم! اس چینل پر آپ کو گندم، مکئی، چارہ، سبزیوں اور دیگر فصلوں کی کاشت، دیکھ بھال، کھاد، آبپاشی اور جدید زرعی معلومات اردو میں ملیں گی۔ ہمارا مقصد کسان بھائیوں تک مفید اور آسان زرعی معلومات پہنچانا ہے۔ نئے ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں