اگرچے میری موت پہ نہ رونا آئے تمہیں
ہاں مگر موت کی وجہ سے رو پڑو گے

آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ سلامت رہیں ۔ آباد رہیں۔
شاعری کے لیے میرے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔

یہ چینل اردو سے محبت کرنے والوں کے لیے ہے۔
ہسنتے رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں۔