السلام علیکم! ہمارا یہ چینل اسلامی تعلیمات، قرآن و حدیث، دعاؤں، اسلامی لیکچرز اور دینی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد دینِ اسلام کی خوبصورت تعلیمات کو عام کرنا اور لوگوں کو نیکی کی طرف راغب کرنا ہے۔ ہمیں سبسکرائب کریں اور اسلامی ویڈیوز دیکھنے کے لیے بیل آئیکن دبائیں۔ جزاک اللہ خیراً

اس چینل پر آپ کو قرآن پاک کی تلاوت، ترجمہ، تفسیر اور احادیث نبوی ﷺ کے بارے میں قیمتی معلومات ملیں گی۔ ہمارا مقصد اسلامی تعلیمات کو عام کرنا اور دین کی روشنی سے قلوب کو منور کرنا ہے۔ قرآن و سنت کے علم کے لیے ہمارے ساتھ جُڑیں