Shia Islamic information

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

ایک دوسرے سے حسد نہ کرو ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو ایک دوسرے سے سے قطع تعلقی نہ کرو اور اللہ کے بندو بھائی بن کر رہو