Islam For Everyone

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے آپ کا ؟
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی ہر مشکل کو دور فرمائے ۔
اس چینل کو بنانے کا مقصد صرف اور صرف اشاعت دین ہے اس لیے ہم سب کا فریضہ ہے کہ ہم اسلام کے پرچم کو سربلند کرنے کے لیے اسلام کی اشاعت کریں ۔
اگر آپ کے خیال کے مطابق یہ چینل اشاعت الاسلام کے لیے موزو ہے تو برائے مہربانی مزید اشاعت دین کے لیے اس چینل کو سبسکرائب فرمائیں اور اسے دوست احباب کے ساتھ شئیر بھی فرمائیں ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Please support me 🙏