"اسلام علیکم دوستو! 🙌
اس چینل پر آپ کو بکریوں 🐐 کی روزمرہ زندگی، ان کی دیکھ بھال، خوراک، فارمنگ کے طریقے، اور دیہی کلچر کی خوبصورت جھلکیاں دیکھنے کو ملیں گی۔
اگر آپ کو بکری پالنے کا شوق ہے یا آپ Goat Farming سے کمائی کے طریقے جاننا چاہتے ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔
یہاں آپ کو بکریوں کے شرارتی اور فنی لمحات، گاؤں کی زندگی، اور پالتو جانوروں کے بارے میں مفید معلومات بھی ملے گی۔
👉 ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو نئی ویڈیوز سب سے پہلے مل سکیں۔
Asalam O Alikum Friends
Is channel pr aap goats ki daily life, care, farming or shararten dekhny ko milen gi.
Shared 1 month ago
45 views
Shared 3 months ago
41 views
Shared 3 months ago
23 views