Ibrahim Voice 18

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Welcome to Ibrahim Voice 18!
میرا نام محمد ابراہیم ہے اور میں اس چینل کا خالق اور ایڈیٹر ہوں۔ میرا مقصد قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور دانائی کی باتوں کو خوبصورت انداز میں آپ تک پہنچانا ہے۔ اس چینل کی ریسرچ، سکرپٹ اور ویڈیو ایڈیٹنگ میں خود کرتا ہوں۔
ہم کیا پیش کرتے ہیں:
📖 قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ | Quranic Verses
🌿 حکیم لقمان کی حکمت اور قیمتی نصیحتیں | Wisdom
🌟 علامہ اقبال اور حضرت علیؑ کے اقوال | Golden Quotes
💡 اسلامی تعلیمات اور روحانی رہنمائی | Islamic Teachings
✍️ اردو شاعری اور بامقصد گفتگو | Urdu Poetry
تخلیقی کوشش (Creative Process):
میں اپنی ویڈیوز کے لیے ہائی کوالٹی ویژولز اور آڈیو ایڈیٹنگ خود کرتا ہوں تاکہ ہر ویڈیو ایک منفرد تجربہ ہو۔
✅ ہمارے WhatsApp چینل کو جوائن کریں:
whatsapp.com/channel/0029VazWWtd72WTw3JiQVF1D

🔔چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ ہر نئی ویڈیو آپ تک پہنچے۔
رابطہ (Email): [greatparents933@gmail.com ]
جزاک اللہ خیر! 💕 | JazakAllah Khair! 💞