Sada e Amn صداۓ امن

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سامعین و ناظرین کرام : ہمارے اس یوٹیوب چینل کا مقصد آپ تمام حضرات کی خدمت میں بہترین حمد ، نعت ، نظم ، کے ساتھ ساتھ ضروری پیش آمدہ مسائل اور دینی معلومات کا خزانہ آسان اور سہل طریقے پر قرآن و حدیث کی روشنی میں پہنچانا ہے.


اولاً اللہ کی ذاتِ با برکات سے ثانياً آپ تمام حضرات سے قوی امید ہے کہ آپ تمام حضرات کو ہماری یہ کوشش ضرور پسند آئے گی اور ان شاءاللہ ہم سبھی کے لئے مفید اور شاندار علمی معلومات کا بہترین ذریعہ ثابت ہوگی

منجانب :
منتظمینِ " صداۓ امن " یوٹیوب چینل
Email : sadaeamn@gmail.com