Hindko Adventures

Hindko Adventures is a YouTube channel in hindko language dedicated to velogging, showcasing various adventures, poetry and experience in the beautiful landscapes.


Hindko Adventures

اسلام علیکم ہرکدےآو جی

2 weeks ago | [YT] | 7

Hindko Adventures

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں میرے بہن بھائی امید کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے امین

1 month ago | [YT] | 8

Hindko Adventures

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسےہیں میرے بھائی اور میری بہن

5 months ago | [YT] | 19

Hindko Adventures

اسلام علیکم کیسے ہیں میرے بہن بھائی امید کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے دعاؤں کی درخواست ہے میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے

5 months ago | [YT] | 16

Hindko Adventures

السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام بہن بھائی خیریت سے ہوں گے ان شاء اللہ اج شام کو 7:30 پے میری ویڈیو پبلک ہوگی مجھے ویڈیو کس طرح بنانی چاہیے صرف پراپرٹی کی یا اس کے علاوہ اور کچھ اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا مجھے آپ کے مشورے اور رہنمائی کی ضرورت ہے آپ کا ایک کیمنٹ میرے لئے سرمایہ حیات ہوگا ویڈیو دیکھنا نہ بھولیے گا آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ

6 months ago | [YT] | 11

Hindko Adventures

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں میرے بہن بھائی امید کرتا ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے میں آپ تمام بہن بھائیوں کا بے حد مشکور ہوں آپ اپنا اتنا قیمتی ٹائم نکال کے میری ویڈیو دیکھتے ہیں اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے امین ثم امین
یا رب العالمین

6 months ago | [YT] | 21

Hindko Adventures

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسلام آباد بارکہو وریشہ ٹاؤن میں چار مرلہ مکان بوجھ مجبوری اج ہی سیل کرنا ہے مکمل معلومات اج شام 7:30 مکمل معلوماتی ویڈیو دیکھنا نہ بھولیے گا اپ کی محبتوں کا بے حد مشکور ہوں

7 months ago | [YT] | 28