Hindko Adventures

السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام بہن بھائی خیریت سے ہوں گے ان شاء اللہ اج شام کو 7:30 پے میری ویڈیو پبلک ہوگی مجھے ویڈیو کس طرح بنانی چاہیے صرف پراپرٹی کی یا اس کے علاوہ اور کچھ اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا مجھے آپ کے مشورے اور رہنمائی کی ضرورت ہے آپ کا ایک کیمنٹ میرے لئے سرمایہ حیات ہوگا ویڈیو دیکھنا نہ بھولیے گا آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ

9 months ago | [YT] | 10