Chaudhary Matloob Ahmad

Assalam O Alaikum Friends🤝


Chaudhary Matloob Ahmad

1500 سالہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!
آج رسولِ رحمت ﷺ کی ولادت کو 1500 سال مکمل ہو گئے۔
آج کا دن صرف خوشی کا نہیں، بلکہ عمل، محبت اور سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنانے کا ہے۔
اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ آپ ۖ کی سیرت پر چلنے کی توفیق دے۔امین
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹

3 months ago | [YT] | 1

Chaudhary Matloob Ahmad

اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوب خداﷺ رکھتے ہیں
12۔ ربیع الاول۔ ولادت رسول ﷺ تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙❤️🥀
‪@MatloobAhmadRanjha‬

1 year ago | [YT] | 9

Chaudhary Matloob Ahmad

السلام علیکم
دل کی گہرائیوں سے
عیدالفطر🌙کی خوشیاں ❤️ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت مبارک ہوں۔ ❤️
اللہ کریم ہم سب کے روزے، تراویح اور ماہ صیام کی دیگر عبادات و صدقات کو قبول کرے، اور آپ خوش رہیں سلامت رہیں، آمین ثم آمین یا رب العالمین 💓
‪@MatloobAhmadRanjha‬

2 years ago | [YT] | 15

Chaudhary Matloob Ahmad

🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋

_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
‪@MatloobAhmadRanjha‬

2 years ago | [YT] | 22

Chaudhary Matloob Ahmad

تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ہو
💞🌹💞🌹﷽ 💞🌹💞🌹
*ہدایت کی دعا!*
اے ہمارے رب آپ ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر دینا اس کے بعد کہ جب آپ نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرمانا بے شک آپ ہی بے حد عطا کرنے والے ہیں
📗 *سورۃ آل عمران:8*

💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
‪@MatloobAhmadRanjha‬

2 years ago | [YT] | 14