1500 سالہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو! آج رسولِ رحمت ﷺ کی ولادت کو 1500 سال مکمل ہو گئے۔ آج کا دن صرف خوشی کا نہیں، بلکہ عمل، محبت اور سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنانے کا ہے۔ اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ آپ ۖ کی سیرت پر چلنے کی توفیق دے۔امین اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹
Chaudhary Matloob Ahmad
1500 سالہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!
آج رسولِ رحمت ﷺ کی ولادت کو 1500 سال مکمل ہو گئے۔
آج کا دن صرف خوشی کا نہیں، بلکہ عمل، محبت اور سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنانے کا ہے۔
اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ آپ ۖ کی سیرت پر چلنے کی توفیق دے۔امین
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🌹
3 months ago | [YT] | 1