With Qari-Irshad Official

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپکو ہماری چینل کی طرف سے خوش آمدید
ناظرین :آپکو یہ جان کر بےحد خوشی ہوگی کہ یہ چینل یعنی zaati offical ) کے نام سے بنائی گئی ہے اس چینل کا مقصد صرف اور صرف لوگوں کو کچھ دیر کیلئے اسلامی آواز سسے سرفراز کرنا ہے کیونکہ آج کل کے دور میں ہمیں ان چیزوں کی اشد ضرورت ہے
ساتھ ہی ساتھ آپ سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ ہماری اس چینل کو سبسکرایب کریں اور ساتھ ہی bel icon دبایں تاکہ آپ حضرات بھی اس چینل کو فائدہ اٹھا سکے
Assalamualikum warahmatullah

Welcome to our channel Viewers: You will be very happy to know that this channel is created in the name of (zaati offical). Things are desperately needed
At the same time, we request you to subscribe to our channel and also press the bell icon so that you can also benefit from this channel.