Qari Abdul Rauf 09

💻اس چینل کا مقصد سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دینا، بچوں کی اسلامی تربیت کرنا، اور طلباء کے لیے مفید اور اخلاقی گیمز مہیا کرنا ہے۔

یہاں آپ کو ملیں گے:
✅ روزمرہ زندگی کے اسلامی آداب
✅ بچوں کو نیکی سکھانے والی ویڈیوز
✅ سنت کے مطابق کھانے🌮، پینے، 🥛سونے،🛌 مسجد🕌واش روم میں🚽 جانے کا طریقہ
✅ دینی گیمز اور 🤝اخلاقی سرگرمیاں👳👩‍🍳 طلباء کے لیے🚶

📌 آئیے! ہم سب مل🤝 کر سنت کی روشنی میں ایک خوبصورت زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔

🔔 چینل سبسکرائب کریں اور نیکی کا سفر شروع کریں🌹۔
🌹🥀🌷🌺🍌🥭🌮🥛🕋🚽📖📚🕌🕍