السلام علیکم
بیٹری اور بیٹری کے متعلق ضروری سامان خریدنے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔
بیٹری خریدنے والے اور بیٹری کے متعلق سامان خریدنے والے جو ہم سے بیٹری خریدیں گے اس بیٹری کی صرف ایک سال تک کی گارنٹی ہوگی اور وہ بھی اس شرط پہ ہوگی کہ بیٹری کھلی نہ ہو اگر بیٹری خریدنے والے کی بیٹری میں کوئی مسئلہ اتا ہے اور وہ خود بیٹری کھول کر اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کے بعد ہم سے رابطہ کرتا ہے تو کھلی ہوئی بیٹری کے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے
اگر اپ کی بیٹری میں کسی بھی قسم کا مسئلہ آتا ہے تو ہم سے فوراً رابطہ کریں اور بیٹری کی گارنٹی کی مدت کے درمیان یعنی ایک سال کے اندر اندر رابطہ کریں ایک سال کے بعد ہم اس کے ذمہ دار نہ ہوں گے اس کے علاوہ کھلے سامان کی کوئی گارنٹی نہیں ہے چیک کر کے خریدیں
شکریہ
اس کے علاوہ بیٹری یا بیٹری کے متعلق کسی بھی قسم کا سامان خریدنے کے لیے آپ ہماری لوکیشن پر آ کر سامان وزٹ کر کے خود خرید سکتے ہیں
لوکیشن فیصل اباد بلال گنج مارکٹ