Mulana Ayoub Tahir

السلام علیکم میرا نام ایوب طاہر ہے اور میرے اس یوتوب چینل کا نام مولانا ایوب طاہر ہے میں اس یوتوب چینل پر اسلامک ویڈیوز اپلوڈ کرتا ہوں امید کرتا ہوں کہ میرا چینل اپ سب بہن بھائیوں کو پسند ایا ہوگا میری سب بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ میرے چینل کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں اپ کی سپورٹ سے میں ہی میری کامیابی کا راز ہے تو پلیز میرے چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا اور ہاں مجھے سپورٹ لازمی کیجئے گا شکریہ