ہم "رازِ علم" کے نام سے ایک ایسا مشن لے کر نکلے ہیں جو چھپے ہوئے رازوں کو بے نقاب کرتا ہے۔
ہم قبرستانوں میں جا کر وہاں سے جادو، تعویذ، بندش، اور خفیہ عملیات کو نکال کر اُن کا خاتمہ کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد لوگوں کو ظاہری و باطنی نقصان سے بچانا اور علم کے ذریعے ان کی مدد کرنا ہے۔
یہ سب ہم کرتے ہیں صرف ایک نیت سے — خلقِ خدا کی خدمت۔
🔍 چھپے راز، اندھیرے عمل اور پوشیدہ حقیقتیں — سب کچھ "رازِ علم" میں!
📿 علم، حقیقت اور روحانی رہنمائی کا سفر ہمارے ساتھ طے کریں۔
Shared 1 month ago
831 views
Shared 3 months ago
140 views
Shared 3 months ago
258 views
Shared 4 months ago
376 views
Shared 4 months ago
383 views
Shared 4 months ago
565 views