Zeeshan Faisalabadi

شخصیت کا تعارف۔
زیشان فیصل آبادی، کھوکھر خاندان کا وہ نوکرِ علیؑ ہے جو جھنگ کی مٹی اور فیصل آباد کی فضا سے ولایتِ علیؑ اور عشقِ حسینؑ کا پیغام دنیا تک پہنچا رہا ہے۔
شعر:
ذیشان بتاؤں تجھے الفاظ میں کیسے
شبیر ع نے ہر دل کو مسلمان کیا ہے

ذیشان فیصل آبادی