Farzand.e. Haq TV

اسلام علیکم ۔Farzand.e.Haq TV ایک اسلامک چینل ہے۔اس چینل کے مقاصد میں اقوام عالم تک اسلام کا پیغام ترسیل کرنا،معاشرتی،سماجی اور اسلامی معاملات کو معاشرے کے سامنے اجاگر کرنا اور شریعت محمدی کے ذریعے اس کا حل ہے۔