PTI WORRIOR ♥️

الحمدللہ میں خوش قسمت ہوں میں حق کے ساتھ کھڑا ہوں میں ناموس رسالت کے پہرے دار کے ساتھ کھڑا ہوں میں اس دور کے آزاد مسلمان کے ساتھ کھڑا ہوں میں قحط الرجال کے اس دور میں مرد قلندر کے ساتھ کھڑا ہوں میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں. ! مجھے فخر ہے اپنے انتخاب پر، اپنے لیڈر پر ،اپنے کپتان عمران خان پر. انشاء اللہ۔ ✌️❤️🇵🇰


1:13

Shared 10 months ago

3 views

0:40

Shared 3 years ago

2 views