Syed Mansoor Hussain Shah

This is All about My activities my hobbies you will find daily life videos like places in Pakistan and Kashmir, Different Topics
I like travelling. I like photography videography making friends from all over the World

یہ میرا یوٹیوب چینل ہے
مجھے شوق ہر سیر و سیاحت کا فوٹوگرافی ویڈیو گرافی کا
مجھے وہ لوگ پسند ہیں جو دوسروں کی پروا کرتے ہیں جن کے اندر احساس ہوتا ہے
اصول پسند لوگ پسند ہیں
سچائی کا ساتھ دینے والے لوگ پسند ہیں
شکریہ دعا گو
سید منصور حسین شاہ گردیزی